ضلع بدر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سزا کے طور پر کسی خاص ضلعے یا علاقے سے نکال دینا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سزا کے طور پر کسی خاص ضلعے یا علاقے سے نکال دینا۔